26 اپریل 2014
وقت اشاعت: 3:55
راولپنڈی: چکری روڈ پر وین میں آگ لگ گئی،5 افراد جاں بحق
جیو نیوز - راولپنڈی…راولپنڈی میں چکری روڈ پر وین میں آتشزدگی، 5 افراد جا ں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ چکری روڈپر چک جلال گاوٴں کے قریب پیش آیا ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردگیا ہے۔واقعہ میں 5 افراد کی ہلاکت اور 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔