تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اپریل 2014
وقت اشاعت: 9:51

شمالی وزیرستان:دو قبائل میں مسلح تصادم میں 17افراد ہلاک، 14زخمی

جیو نیوز - میرانشاہ…شمالی وزیرستان میں زمین کے تنازعے پر دو قبائل میں مسلح تصادم میں3روز کے دوران 17افراد ہلاک اور 14زخمی ہوگئے ،سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل دتہ خیل کے علاقے لوڑہ منڈی میں زمین کے تنازعے پر پپلی اور مداخیل قبائل میں تین روز سے جھڑپیں جاری ہیں جن میں دونوں گروپ ایک دوسرے کے خلاف میزائلوں ،مارٹر توپوں ، راکٹوں اور دیگر خودکار ہتھیار وں کا استعمال کر رہے ہیں،علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے جس کے باعث لوگوں نقل مکانی کررہے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.