تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اپریل 2014
وقت اشاعت: 13:36

نئے انجنوں کے بعد ریلوے کی آمدنی بڑھے گی،وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

جیو نیوز - کراچی…وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ چین سے 9 ریلوے انجن پاکستان پہنچ گئے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ انجن پاکستان ریلوے کی لائف لائن ہیں۔چین کے ساتھ ان ریلوے انجنوں میں کسی قسم کا نقص نہ ہونے کی شرط پرمعاہدہ کیا ہے،وزیر ریلوے نے بتایا کہ نئے ریلوے انجن چین کی کمپنی نے امریکا کے تعاون سے تیارکیے ہیں،چین سے انجن آنے کے بعد ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.