تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اپریل 2014
وقت اشاعت: 4:13

حامد میر پرقاتلانہ حملے کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھایاجائے گا

جیو نیوز - برسلز…یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ایڈورڈ مک میلن نے اعلان کیا ہے کہ حامد میر پرقاتلانہ حملے کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھایاجائے گا۔جیونیوز کے نمائندے عبید مغل کو انٹرویو میں بریڈفورڈ ویسٹ سیرکن پارلیمنٹ ڈیوڈ وارڈنے بھی سینئر صحافی پرحملے کی مذمت کی ہے۔یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ حامد میر پرقاتلانہ حملے کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھایا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.