تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:40

حامد میرکی پہلی میڈیکولیگل رپورٹ سامنے آگئی

جیو نیوز - کراچی…قاتلانہ حملے میں زخمی حامد میرکی پہلی میڈیکولیگل رپورٹ سامنے آگئی،جا ری کی گئی رپورٹ کے مطابق حامد میر کو چھ گولیاں لگیں،پیٹ،سینے اورران کو نقصان پہنچا۔میڈیکولیگل افسرکلیم شیخ کے مطابق حامد میر کوقریب سے کل چھ گولیاں لگیں،جنہوں نے حامد میرکے پیٹ، سینے اور ران کو نقصان پہنچایا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.