28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:41
پشاورایئرپورٹ پرراکٹوں سے حملہ ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں، ذرائع
جیو نیوز - پشاور…ذرائع کے مطابق پشاورایئرپورٹ پرراکٹوں سے حملہ کی اطلاع موصول ہوئی ہے ،ان ذرائع بتایا کہ ایک راکٹ رن وے اوردوسراایئرپورٹ کے باہرگرا۔تاہم اے ایس ایف ذرائع کے مطابق اس حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔اے ایس ایف نے مزید بتایا کہ دونوں راکٹ نامعلوم سمت سے فائرکیے گئے تھے۔