تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 6:32

شمالی وجنوبی وزیرستان کی سرحد پر دھماکا،افسر سمیت 3 اہلکارشہید

جیو نیوز - راولپنڈی…شمالی اور جنوبی وزیر ستان کی سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے افسر سمیت 3 سکیورٹی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار کی شام شمالی و جنوبی وزیرستان کی سرحد پر بارودی سرنگ پھٹنے سے سیکیورٹی فورسز کے ایک افسر سمیت 3 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ دہشت گردوں کی جانب سے بارودی سرنگ سڑک کنارے نصب کی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.