تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:58

کشمور : بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق

جیو نیوز - کشمور…کشمور میں کرم پور کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ بارودی سرنگ کا دھماکا صبح سویرے کرم پور کے قریب گوٹھ علی نواز جعفری میں ہوا، جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعہ کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیاگیا ، پولیس نے دھماکے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.