تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:50

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے، جس میں ملک کی اندرونی سلامتی اور خطے میں امن و سلامتی کے امور پر غور کیا جارہا ہے، اجلاس میں افغانستان میں صدارتی انتخابات کے بعد کی صورت حال پر بھی زیر غور آئے گی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام، وزیر داخلہ چودھری نثار اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اجلاس میں شریک ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.