تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 11:6

چارسدہ: دستی بم سے حملہ ، دو خواتین سمیت 4افراد زخمی

جیو نیوز - چارسدہ…چارسدہ کی تحصیل شب قدر میں نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کرکے دو خواتین سمیت 4افراد کو زخمی کردیا۔پولیس کاکہنا ہے کہ شب قدر کے علاقے سروکلئی میں رات گئے نامعلوم افراد ایک گھر میں دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ بم کے پھٹنے سے گھر میں موجود دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.