تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 18:40

عوامی خدمت میں خیانت کرنیوالوں کا مجھ سے بڑاکوئی دشمن نہیں،شہباز

جیو نیوز - لاہور…وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے خوشخبری دی ہے کہ اگلے مہینے نندی پور کی پہلی ٹربائن چل پڑے گی، لاہور میں اوورسیز پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوامی خدمت میں خیانت کرنے والوں کا مجھ سے بڑا دشمن کوئی نہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.