جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری تھانے کے لاک اپ سے 3 ملزمان فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے تلاش جاری ہے۔