تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اپریل 2014
وقت اشاعت: 17:21

جو بجلی چوری کرے اس کا فیڈر بند کردیں،ٹرانسفارمر نہ اتاریں، خورشید شاہ

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیر بجلی عابد شیر علی کے بیانات سے پیدا ہونے والی کشیدگی پر خواجہ آصف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی ہے۔پارلیمنٹ ہاوٴس میں خورشید شاہ کے چیمبر میں ہونے والی اس ملاقات میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں جو بھی بجلی چوری کرتا ہے اس کا فیڈر بند کردیں ، لیکن ٹرانفسارمر نہ اتاریں۔ انہوں نے بقایا جات کے مسئلے پر سندھ حکومت سے بات کرنے کا یقین دلایا۔ ملاقات کے بعد خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مسائل کے حل کے لیے تعاون پر بات ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.