تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اپریل 2014
وقت اشاعت: 18:9

ہمیں اپنی افواج کی قربانیوں پر فخر کرنا چاہیے ،حمزہ شہباز

جیو نیوز - لاہور…حکمران جماعت ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی پر وزیراعظم کا موقف بڑا واضح ہے ، لاہور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ ملک کو دہشت گردی سے نجات دلانا ہے اوراس کے لیے ہمیں اپنی افواج کی قربانیوں پر فخر کرنا چاہیے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.