تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:17

لاپتا افراد کے ورثاکو بازاروں میں گھسیٹناجگ ہنسائی کا سبب بنا، سراج الحق

جیو نیوز - پشاور…امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت لاپتا افراد کے ورثاکو بازاروں میں گھسیٹ کر ملک کی جگ ہنسائی کا سبب بن رہی ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے دیرپائیں میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں لاپتا افراد کے ورثا پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.