تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:49

رجب المرجب کاچاندنظرآگیا:رویت ہلال کمیٹی

جیو نیوز - کراچی… رجب المرجب 1435ھ کا چاند نظر آگیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس میٹ کمپلیکس یونیورسٹی روڈ میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا۔اس موقع پر مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم رجب کل بروز جمعرات یکم مئی کو ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.