تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اپریل 2014
وقت اشاعت: 21:6

د ہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بہت قربانیاں دیں،نوازشریف

جیو نیوز - لندن… وزیراعظم نوازشریف اور برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی ملاقات ختم ہوگئی ہے دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات دو گھنٹے تک جاری رہی ۔اس سے قبل ملاقات کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ د ہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بہت قربانیاں دی ہیں،برطانیہ پاکستان کو درپیش مسائل کے حل کیلیے مدد کرے،وزیراعظم نے اس موقع پر مزید کہا کہ پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلیے ہم پرعزم ہیں ،کسی دوسرے ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.