تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 مئی 2014
وقت اشاعت: 1:23

پاکستان اور برطانیہ میں توانائی مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق،مشترکہ اعلامیہ

جیو نیوز - لندن … پاکستان اور برطا نیہ نے توانائی مذاکرات شروع کرنے پراتفاق کیا ہے،جبکہ دونوں ملکوں نے لاہورمیں برطا نیہ کا ڈپٹی ہائی کمیشن قائم کرنے پر بھی اتفاق کرلیا ہے،یہ بات وزیراعظم نوازشریف اوربرطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون کی ملاقات کے بعد جاری کیے جانے والے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں ملک 2015تک دو طرفہ تجارت 3ارب پاوٴنڈتک بڑھانے پرمتفق ہیں،جبکہ برطا نیہ ہرسال90 پاکستانی اساتذہ کوتربیت دیگا،اسکے علاوہ برطا نیہ ٹیکس دائرہ کاردگناکرنے میں پاکستان کی مددکریگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.