تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 مئی 2014
وقت اشاعت: 1:39

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف 11 مئی سے تحریک شروع کریں گے،عمران خان

جیو نیوز - پشاور…تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف 11 مئی کو تحریک کا آغاز کیاجائے گا۔پشاورمیں میڈیاسے گفتگومیں عمران خان نے کہاکہ ایک سال ہوچکا تحریک انصاف کو انصاف نہیں ملا۔ہم مسلسل کہہ رہے ہیں کہ 11مئی کوتاریخی دھاندلی ہوئی۔عمران خان نے کہاکہ انتخابات میں دھاندلی کے خلاف 11 مئی کو تحریک کا آغاز کریں گے۔ ان کاکہناتھاکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارجیتنے اورہارنیوالینے کہاکہ دھاندلی ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.