تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 مئی 2014
وقت اشاعت: 10:0

رحیم یار خان : نہرمیں 25فٹ چوڑا شگاف، کئی ایکٹرفصلیں زیر آب

جیو نیوز - رحیم یار …رحیم یار خان میں نہرمیں 25فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، جس سے کئی ایکٹرفصلیں زیر آب آگئیں۔موضع قیصرچوہان کے مقام پر صبح سویرے بہادرنہرمیں 25فٹ چوڑا شگاف پڑگیا۔ مقامی افراد کاکہنا ہے کہ محکمہ آب پاشی کو اطلاع دینے کے باوجود محکمہ کاکوئی عملہ نہیں پہنچا ، جس سے کئی ایکڑ پر گندم کی تیار فصلیں پانی میں ڈوب گئیں اور لوگوں کو اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کام کرنا پڑا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.