1 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:29
قصبہ کالونی میں زورداردھماکا،سلنڈر پھٹنے سے ہوا،پولیس
جیو نیوز - کراچی…قصبہ کالونی میں دھماکاسناگیا،ایس ایس پی عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاع کے مطابق دھماکاسلینڈرکی دکان میں ہوا، جو ممکنہ طور پر سلینڈر پھٹ جانے کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔