تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:1

کارکنوں کی لاشوں کی شناخت کے بعد ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں گزشتہ روز میمن گوٹھ سے ملنے والی چاروں لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے،ایم کیو ایم کے ترجمان کے مطابق چاروں متحدہ کے کارکن تھے، ملنے والی لاشوں کی شناخت سمید، علی حیدر، فیضان اور سلمان قریشی کے نام سے ہوئی ہے ۔لاشوں کی شناخت کے بعدایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن اورپاکستان کامشترکہ ہنگامی اجلاس جا ری ہے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر غور جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.