1 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:33
4لاشوں کی برآمدگی،آئی جی سندھ نے ایڈیشنل آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی
جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے میمن گوٹھ سے4لاشوں کی برآمدگی پر آئی جی سندھ نے ایڈیشنل آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق اس حوالے سے ایڈیشنل آئی جی نے ڈی آئی جی ایسٹ کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم بنا دی ہے۔