1 مئی 2014
وقت اشاعت: 20:10
ایم کیو ایم کے چار کارکنوں کی نماز جنازہ کل بعد نماز جمعہ ہوگی
جیو نیوز - کراچی …متحدہ قومی موومنٹ کے 4کارکنوں کی نمازجنازہ کل بعدنمازجمعہ ایم اے جناح روڈپرہوگی، اپنے چار کارکنوں کی لاشوں کی شناخت کے بعدایم کیو ایم کل یوم سوگ منارہی ہے ۔ذرائع کے مطابق ا ن کارکنوں کی نماز جنازہ کل شہر کی اہم شاہراہ بعد نماز جمعہ ایم اے جنا ح روڈ پر ہوگی۔