تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 مئی 2014
وقت اشاعت: 16:31

شاہد آفریدی کی سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات

جیو نیوز - کراچی…آل راوٴنڈر شاہد آفریدی نے سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کی ہے۔شاہد آفریدی نے سابق صدر پرویز مشرف سے کراچی میں ان کی قیام گاہ پر ملاقات کی۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ پرویزمشرف اوران کی والدہ کی طبیعت پوچھنے گئے تھے اور ضروری نہیں کہ صرف اچھے وقت میں رابطہ رکھا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.