تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:40

سینٹرل جیل پشاور سے 15 خطرناک قیدی ہری پور جیل منتقل

جیو نیوز - پشاور…سیکورٹی خدشات کے پیش نظر سینٹرل جیل پشاور سے پندرہ خطرناک قیدیوں کو ہری پور جیل منتقل کردیا گیا ہے۔جیل ذرائع کے سینٹرل جیل پشاور سے پندرہ خطرناک قیدیوں کو ہری پور جیل منتقل کردیاگیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل جیل پشاورکو ملنے والی دھمکیوں کے باعث قیدیوں کی منتقلی عمل میں لائی گئی ہے۔ منتقل کئے جانے والے قیدیوں میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے شامل ہیں،قیدیوں کو تین بکتربند گاڑیوں کے زریعے منتقل کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.