تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 مئی 2014
وقت اشاعت: 21:41

وزیر اعلیٰ پنجاب نے گوجرانوالہ میں اسکو ل خالی کرانیکا نوٹس منسوخ کردیا

جیو نیوز - لاہور…وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں گورنمنٹ آر آئی اسلامیہ ایلیمنٹری اسکو ل خالی کرانے کا نوٹس منسوخ کردیا ہے۔ ڈی سی او عظمت محمود کے مطابق وزیراعلیٰ نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے محکمہ اوقاف کی طرف سے اسکول خالی کرنے کا نوٹس منسوخ کردیا ہے۔ ڈی سی او کے مطابق اسکول کسی صورت خالی نہیں کرایا جائے گا اور طالبات یہیں تعلیم حاصل کرتی رہیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.