تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:22

قانون کی سربلندی کے لیے وکلا کا کردار فراموش نہیں کرسکتے،حافظ سعید

جیو نیوز - لاہور…امیر جماعت الدعوة حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ قانون کی سربلندی اور آئین کی پاسداری کے لئے وکلا کا کردار فراموش نہیں کیا جا سکتا۔لاہور ہائی کورٹ بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سعید کا کہنا تھا کہ موجودہ صورت حال پریشان کن ہے، خطے میں گذشتہ 35 سال سے جنگ جاری ہے، افغانستان، کشمیر اور فلسطین میں مسلمانوں کے خلاف شورش برپا ہے، افغان جنگ کے بعد دنیا بھر کے پسے ہوئے مسلمان اٹھ کھڑے ہوں گے، حافظ سعید کا کہنا تھا کہ وہ نظریہ پاکستان کو اس کی روح کے ساتھ زندہ کرنا چاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.