3 مئی 2014
وقت اشاعت: 1:27
جیوانتخابی دھاندلی میں ملوث نہیں؛ فافین
جیو نیوز - اسلام آباد…پاکستان میں انتخابات کا جائزہ لینے والی سب سے بڑی غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافین) کے چیف ایگزیکٹو مدثر رضوی نے کہا ہے کہ جیوانتخابی دھاندلی میں ملوث نہیں، انتخابی دھاندلی میں وہی ادارہ ملوث ہوسکتا ہے جس کے پاس کوئی اختیار ہو۔