تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 مئی 2014
وقت اشاعت: 10:51

کراچی : اورنگی ٹاوٴن میں گاڑی پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

جیو نیوز - کراچی …کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں اسلام چورنگی کے قریب گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.