تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 مئی 2014
وقت اشاعت: 21:51

عمران خان کو موقع پرستی کی سیاست نہیں کرنی چاہیے، میاں افتخار حسین

جیو نیوز - پشاور…عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کو موقع پرستی کی سیاست نہیں کرنی چاہیے، عمران خان کی اپنے اور اتحادی وزرا کے بارے میں رائے الفاظ کا ہیر پھیر ہے۔ میاں افتخار حسین کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کے مطابق نکالے گئے شیرپاوٴ گروپ کے وزرا کرپٹ تھے اور تحریک انصاف کے وزرا کی کارکردگی ٹھیک نہیں تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.