تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:41

پشاوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

جیو نیوز - پشاور…پشاوراور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔پشاور اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا، زلزلے کی گہرائی زمین میں 120 کلو میٹرتھی۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.