تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 مئی 2014
وقت اشاعت: 8:54

کراچی کے علاقے تین ہٹی اور زمان ٹاون سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے تین ہٹی اور زمان ٹاون سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق تین ہٹی پل کے قریب قائم دھوبی گھاٹ سے ایک شخص کی لاش ملی،مقتول کو کسی اور مقام پر قتل کرنے کے بعد لاش کو یہاں لاکر پھینکا گیا،اس کے علاوہ کورنگی کے علاقے زمان ٹاون سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.