تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:5

ماڈل ٹاؤن میں وزیراعلیٰ کیمپ آفس کی پہلی منزل میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - لاہور…ماڈل ٹاؤن میں وزیراعلیٰ کیمپ آفس کی پہلی منزل میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.