تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2014
وقت اشاعت: 12:51

اسلام آباد ہائیکورٹ:جنگ، جیو اور عامرمیرکیخلاف مقدمہ درج کرنیکاحکم چیلنج

جیو نیوز - اسلام آباد…جنگ، جیو، عامرمیراوردیگرکیخلاف مقدمے کے اندراج کا عدالتی حکم اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جسٹس ریاض احمد خان جنگ گروپ کی درخواست پر آج ہی سماعت کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.