تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2014
وقت اشاعت: 15:0

سندھ اسمبلی ،ارباب غلام رحیم کی مزید چھٹی کی درخواست مسترد

جیو نیوز - کراچی…ایوان سے مسلسل غیر حاضری پر سندھ اسمبلی نے سابق وزیراعلیٰ ارباب غلام رحیم کی مزید چھٹی کی درخواست مسترد کردی،ڈپٹی اسپیکرشہلارضا کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹرارباب غلام رحیم کی چھٹی کی درخواست پیش کی گئی،صوبائی وزرانے درخواست کی مخالفت کی اورغلط بیانی پرپاسپورٹ طلب کرنے کا مطالبہ کیا،ڈپٹی اسپیکر نے درخواست مسترد کرتے ہوئے ارباب غلام رحیم کا پاسپورٹ طلب کرلیا۔ ن لیگ کے ارکان نے درخواست کی حمایت نہیں کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.