5 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:19
ایم کیو ایم کا لاپتا کارکنوں کی بازیابی کیلیے 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم ختم
جیو نیوز - کراچی…گمشدہ کارکنوں کی عدم بازیابی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے دیئے گئے 72گھنٹے کے الٹی میٹم کے خاتمے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لینے کے لیے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کراچی اور لندن کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔