تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2014
وقت اشاعت: 21:44

مشرف ای سی ایل درخواست: دیکھنا ہے سندھ ہائیکورٹ کیا فیصلہ دیتی ہے، کامران خان

جیو نیوز - کراچی…سابق صدر پرویز مشرف کے ای سی ایل سے نام نکالنے کی سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست کے معاملے پر جیو نیوز کے سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے جواب کے بعد اب دیکھنا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ اس بارے میں کیا فیصلہ دیتی ہے ۔سینئر تجزیہ کار انصار عباسی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے لیے مشکل تھا کہ وہ سندھ ہائی کورٹ سے یہ کہتی کہ مشرف کے ای سی ایل کے معاملے پر خود فیصلہ کرلے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.