تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:32

ایم کیوایم اس آپریشن کے کپتان کی کابینہ کاحصہ ہے،شاہ محمودقریشی

جیو نیوز - اسلام آباد…پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم جس آپریشن کی بات کرتی ہے،اس کے انچارج وزیراعلیٰ سندھ ہیں، ایم کیوایم اس آپریشن کے کپتان کی کابینہ کاحصہ ہے۔تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے ایوان میں اظہارخیال کرتے ہوئے مزید کہا کہ سندھ کے مسائل حل نہ کرنے پر قومی اسمبلی میں احتجاج عجیب سا لگتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.