5 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:36
رابطہ کمیٹی نے الٹی میٹم موخرکرنے یانہ کرنیکاکوئی فیصلہ نہیں کیا، ترجمان
جیو نیوز - کراچی …متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے الٹی میٹم موخرکرنے یانہ کرنیکاکوئی فیصلہ نہیں کیا، رابطہ کمیٹی کامشترکہ اجلاس بدستورجاری ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے لاپتہ کارکنان کی بازیابی کیلئے دیئے جانے والے 72 گھنٹوں کے الٹی میٹم میں دو ہفتے کی توسیع کردی گئی ۔تاہم اب ایم کیو ایم کے ترجمان نے صورتحال کی وضاحت کردی ہے۔