6 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:35
کراچی ،کیماڑی آئل ٹینکرمیں دھماکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
جیو نیوز - کراچی…کراچی میں کیماڑی آئل فیلڈپارکنگ ایریامیں2آئل ٹینکرزمیں دھماکے ہوئے ہیں پولیس کے مطابق آئل ٹینکرز دھماکوں میں جانی نقصان نہیں ہوا۔ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ دھماکوں کی نوعیت معلوم کرنے کیلیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔