تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:35

کراچی،ڈپٹی چیف آپریشن سی پی ایل سی نجیب دانا والا مستعفی

جیو نیوز - کراچی…سی پی ایل سی کے دو عہدیداروں میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔ڈپٹی چیف آپریشن سی پی ایل سی نجیب داناوالانے استعفیٰ دیدیا ہے۔مستعفی نجیب دانا والا نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پی ایل سی من پسندافرادکاادارہ بن گیاہے۔میں سی پی ایل سی میں بے قاعدگیوں کی وجہ سے استعفیٰ دے رہاہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی وابستگی پربھرتیوں اورپرانے کام کرنی والے لوگوں کونکالاجارہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.