6 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:54
شکارپور،این اے202، نیشنل پیپلزپارٹی کے ابراہیم جتوئی 9890ووٹ لیکرآگے
جیو نیوز - شکارپور…شکارپورمیں این اے202 کے 14پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے۔ غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق نیشنل پیپلز پارٹی کے ابراہیم جتوئی 9890ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے آفتاب شعبان میرانی 971ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔