تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:54

کراچی:کورنگی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق،2اہلکار زخمی

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی کورنگی نمبر دو میں نامعلوم ملزمان نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوپولیس اہلکار زخمی ہوئے ہے۔ جاں بحق اہلکار کی لاش اور زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.