6 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:54
شمالی وزیرستان:2طالبان کے گروپوں میں جھڑپ،9 افراد ہلاک
جیو نیوز - شوال…شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں طالبان کے 2گروپوں میں جھڑپ ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جھڑپ طالبان کے خان سید سجنا اور شہریارمحسود کے گروپوں میں ہوئی ہے۔ دونوں گروپوں کی لڑائی میں 9 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔