تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:54

پی ٹی آئی احتجاج سے پہلے اسمبلیوں سے استعفے دے،علی رضا عابدی

جیو نیوز - اسلام آباد…ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف احتجاج کرنے سے پہلے اسمبلیوں سے استعفے دے۔ جماعت ا سلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ نے کہا ہے کہ ان کے کارکن تحریک انصاف کے احتجاج اور دھرنے میں شریک نہیں ہو ں گے جبکہ پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد کہتی ہیں کہ پیپلز پارٹی اس طرح کی حرکتوں کی حمایت نہیں کرتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.