تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 مئی 2014
وقت اشاعت: 8:52

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ،3 افراد زخمی

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملیر کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا،جبکہ نارتھ کراچی سیکٹر 11 ڈی میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے اللہ رکھا نامی شخص زخمی ہوا۔گورا قبرستان کے قریب فائرنگ سے بھی ایک شخص زخمی ہوا،جسے طبی امداد کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.