تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 مئی 2014
وقت اشاعت: 11:0

کراچی:کیماڑی سے ملنے والا بم ناکارہ بنادیا گیا

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے میں کیماڑی سے ملنے والے بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔ کیماڑی میں آئل ٹرمینل کے قریب بم برآمد کیا گیا تھا ، جسے دھماکے کے بعد ناکارہ بنادیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.