7 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:33
کراچی:مسکن چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ،2ملزمان زخمی
جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں مسکن چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں 2ملزمان زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس ملزمان سے تفتیش بھی کر رہی ہے۔