تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 مئی 2014
وقت اشاعت: 21:59

جمہوری عمل غیرمستحکم کرنے والی ہنگامہ آرائی کاحصہ نہیں بنیں گے،آصف زرداری

جیو نیوز - کراچی…سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوری عمل غیرمستحکم کرنے والی ہنگامہ آرائی اور ایجی ٹیشن کا حصہ نہیں بنیں گے۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی بقاکے لیے شدید دھاندلی کے باوجود نتائج تسلیم کیے، کچھ لوگ نتائج قبول کرنے کے 1سال بعد دھاندلی کے خلاف سڑکوں پر ہنگامہ آرائی چاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.